کمر زیب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کمر کا زیور جو سونے یا چاندی کی زنجیر کی شکل کا ہوتا ہے، عموماً ہندو عورتیں کمر پر باندھتی ہیں جس میں اکثر کنجیاں بھی لگا لیتی ہیں، ناگڑی، کٹ میکھلا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کمر کا زیور جو سونے یا چاندی کی زنجیر کی شکل کا ہوتا ہے، عموماً ہندو عورتیں کمر پر باندھتی ہیں جس میں اکثر کنجیاں بھی لگا لیتی ہیں، ناگڑی، کٹ میکھلا۔